یہ اسم جمالی ہے اس کے اعداد ۱۷۰ ہیں۔اس مبارک اسم کی تاثیر یہ ہے۔اس کا پڑھنے والا۔چوری۔شراب۔زناء۔ جھوٹ۔
دھوکہ دہی اور غیبت سے پاک ہو کر فرشتہ سیرت ہو جاتا ہے۔۔۔
۔ نماز جمعہ کے بعد ۱۸۵ مرتبہ یا سبوح قدوس رب الملکتہ والروح۔ پڑھے اور پھر اس انگلی سے ’بغیر پانی’ کے ایک
روٹی پر لکھ کرکھاے تو تمام آفات سے محفوظ رہے گا۔اور عبادت کی توفیق ہو گی۔۔
۔ شادی کے بعد عورت حاملہ ہو تو صبح و شام ۱۰۰ مرتبہ یا قدوس پڑھ کر عورت اپنے پیٹ پر پھونک مارے تو اللہ کے
حکم سے بچہ خوش اخلاق ۔ باکردار۔فرمانبردار اور خوبصورت پیدا ہو گا۔
۔ جو شخص یا ملک یا قدوس ہر روز نماز فجر اور نماز مغرب کے بعد گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھ لیا کرے۔ تو خدا کے فضل
سے کبھی کسی گندے مرض ۔ بوسیر’ بواسیر’ ناسور وغیرہ میں مبتلا نہیں ہو گا نہ کبھی اس کے پردے والی جگہ پر
کوی بیماری نہیں ہو گی۔۔۔
۔ بواسیر جیسے موذی مرض سے نجادت کے لیے ہر روز نماز فجر اور نماز مغرب کے بعد گیارہ گیارہ دورد شریف
کے سا تھ ۱۱ مرتبہ یا مالک یا قدوس کا ورد کریں۔اللہ کے فضل سے بواسیر کے مرض سے افاقہ ہو گا۔مسلسل عمل سے
مرض سے نجات مل جاے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0 comments:
Post a Comment