ہیں۔ اسم جلالی ہے اس کےاعداد ۳۰۶ ہیں۔
جو شیرخوار بچہ نہایت دبلا ہو یا ام لصیبان کی وجہ سے سوکھ گیا ہو آدھ سیر سرسوں کا تیل لے کر سامنے رکھا جاے
اور قبلہ رو ہو کر ۱۰۰۰ مرتبہ یا قہار پڑھ کر تیل پر دم کرے اور وہ تیل صبح و شام ۲۱ روز تک بچے کے جسم پر
مالش کریں انشا اللہ بچہ جلد تندرست ہو گا۔۔۔۔۔۔
اگر کسی گھر میں آسیب ہو اور وہاں رہنے سے ڈر لگتا ہو۔ تو ایک چراغ پر سات جگہ یا قہار لکھ کر تیل سے بھر کر
روشن کیا جاے۔ گیارہ دن تک متواتر یہ عمل کیا جاے تو انشا اللہ اس گھر میں جن یا سانپ وغیرہ کوی موذی چیز نہں
رہے گی۔اور مکان تمام آفتوں سے محفوظ رہے گا۔ اختیاط یہ کریں کہ دوران عمل اس گھر میں کوی تصور’ مورت یا
بت وغیرہ موجود نہ ہو ورنہ نقصان ہوگا۔۔۔
اگرکسی مرد یا عورت پر کالے علم یعنی جادو کے تعویز کیے ہوں تو یاقہار کو سات روز تک ۱۸۳۶ مرتبہ روزانہ پانی
پرکر کے پلایں لیکن اس ورد کے شروع میں ۱۱ مرتبہ آیتہ الکرسی اور آخر میں ۱۱ مرتبہ سورہ الناس پڑھیں۔
انشا اللہ کالے جادو کے ثرات ختم ہوں گے۔۔۔۔۔
0 comments:
Post a Comment