اور ڈھانپ دینا ہے۔۔
ہر قسم کی پریشانی کو دور کرنے کے لیے نماز فجر کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ ۱۰۱
مرتبہ اس اسم پاک ورد کریں چند یوم میں پریشانی ختم ہو جاے گی۔اور دل کو سکون اور اطمینان نصیب ہو گا۔۔
۔ اگر کسی کو تنگ دستی ہو۔ تو رات کے پچھلے پہر اٹھےدو دو رکعت کر کے ۲۰ رکعت نوافل پڑھے۔ ہر رکعت میں
سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص پڑھ کر ۱۰۰ مرتبہ یا غفار پڑھے۔ ۲۱ دن تک یہ عمل کرے۔ انشااللہ اس کی
تنگد ستی ختم ہو جاے گی۔۔
۔ جو شخص جمعہ کی نماز کے بعد یاغفار اغفرلی ذ نوبی ۱۰۰ مرتبہ پڑھتا ہے۔اس کے دل میں ہمیشہ توبہ اور
مغفرت حاصل کرنے کا احساس رہتا ہے۔۔۔
0 comments:
Post a Comment