آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے
Showing posts with label الواسع. Show all posts
Showing posts with label الواسع. Show all posts

الواسع



اس اسم کا ورد کرنے والا غنی ہو جاتا ہے۔ یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۱۳۷ ہیں۔ 
  
حشرات الارض سانپ۔ بچھو۔بھڑ یا کوئی زہریلا کیڑا کاٹ لے تو سات مرتبہ یاواسع پڑھ کر دم کریں۔ انشاء اللہ 
 آرام آجائے گا۔ اگر تکلیف زیادہ ہو تو ۷۰ مرتبہ پڑھ کر دم کر لیں۔


 اگر کسی بچے کا ذہن پڑھائی میں نہ لگتا ہو تو اس بچے کو روزانہ ۱۱۰۰ مرتبہ یاواسع پڑھ کر پانی پر
 دم کر کے پلائیں انشاء اللہ چند دنوں میں بچے کا ذہن کھل جا ئے گا۔۔۔۔۔



Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...