حشرات الارض سانپ۔ بچھو۔بھڑ یا کوئی زہریلا کیڑا کاٹ لے تو سات مرتبہ یاواسع پڑھ کر دم کریں۔ انشاء اللہ
آرام آجائے گا۔ اگر تکلیف زیادہ ہو تو ۷۰ مرتبہ پڑھ کر دم کر لیں۔
اگر کسی بچے کا ذہن پڑھائی میں نہ لگتا ہو تو اس بچے کو روزانہ ۱۱۰۰ مرتبہ یاواسع پڑھ کر پانی پر
دم کر کے پلائیں انشاء اللہ چند دنوں میں بچے کا ذہن کھل جا ئے گا۔۔۔۔۔
0 comments:
Post a Comment