آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے
Showing posts with label العزیز. Show all posts
Showing posts with label العزیز. Show all posts

العزیز

 العزیز کا درد کر نے والا اللہ سے عزت پاتا ہے۔۔۔۔۔  یہ اسم جلالی ہے اس کے اعداد ۹۴ ہیں ۔


 ۔ جو شخض نماز فجر کے بعد ۴۱ مرتبہ ہمیشہ پڑھتا رہے گا۔ وہ انشا اللہ اپنی زندگی میں کسی کا مختاج نہیں ہو گا۔


۔ جو شخض ۴۰ دن تک ۴۰ مرتبہ  اس اسم پاک کو پڑھے گا۔ اللہ پاک اس کو معزز اور غنی فرماے گا۔۔
۳۔ اگر کسی علاقہ میں بارش نہ ہو تی ہو تو اس علاقے کے لوگ رات کے آخری حصہ میں جمع ہو کر اس اسم پاک 
 کو ۲۰۰۰ مرتبہ پڑھیں تو اللہ پاک کے حکم سے بارش شروع ہو جاے گی۔۔


۔ اگر کسی کو ملازمت نہ ملتی ہو یا نوکری سے برطرف کردیا ہو۔ تو اس صورت میں آدھی رات گزرنے کے بعد غسل کر 
 کے ۲ نفل ادا کر کے بہ قبلہ رو ہو کہ ننگے سر کھڑے ہو کہ ۳۰۰ مرتبہ یا عزیز پڑھے اس کے بعد اللہ تعالی سے دعا 
 کرے۔۴۰ روز یہ عمل کرے انشا اللہ عمل مکمل ہونے سے پہلے ہی کامیابی نصیب ہو گی۔۔

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...