العزیز کا درد کر نے والا اللہ سے عزت پاتا ہے۔۔۔۔۔ یہ اسم جلالی ہے اس کے اعداد ۹۴ ہیں ۔
۔ جو شخض نماز فجر کے بعد ۴۱ مرتبہ ہمیشہ پڑھتا رہے گا۔ وہ انشا اللہ اپنی زندگی میں کسی کا مختاج نہیں ہو گا۔
۔ جو شخض ۴۰ دن تک ۴۰ مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھے گا۔ اللہ پاک اس کو معزز اور غنی فرماے گا۔۔
۳۔ اگر کسی علاقہ میں بارش نہ ہو تی ہو تو اس علاقے کے لوگ رات کے آخری حصہ میں جمع ہو کر اس اسم پاک
کو ۲۰۰۰ مرتبہ پڑھیں تو اللہ پاک کے حکم سے بارش شروع ہو جاے گی۔۔
۔ اگر کسی کو ملازمت نہ ملتی ہو یا نوکری سے برطرف کردیا ہو۔ تو اس صورت میں آدھی رات گزرنے کے بعد غسل کر
کے ۲ نفل ادا کر کے بہ قبلہ رو ہو کہ ننگے سر کھڑے ہو کہ ۳۰۰ مرتبہ یا عزیز پڑھے اس کے بعد اللہ تعالی سے دعا
کرے۔۴۰ روز یہ عمل کرے انشا اللہ عمل مکمل ہونے سے پہلے ہی کامیابی نصیب ہو گی۔۔

0 comments:
Post a Comment