آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

المھیمن


 یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۱۴۵ ہیں۔اس اسم پاک کا ذکر کرنے والا ہر کسی کے جان و مال کی حفاظت کی فکر
 رکھتا ہے۔۔اور خود اس کی حفاظت اللہ تعالی کرتا ہے۔


تہجد کی نماز کے بعد ۱۰۰۰ مرتبہ یا مھیمن پڑھ کر اس تصور کے ساتھ مراقبہ کریں کہ اللہ پاک مجھے دیکھ رہا ہے۔
 تو اس سے غیب کی دنیا سامنے آتی ہے۔


۔اگر کوی شخض اسم پاک کو ۲۹ مرتبہ خلوص دل کے ساتھ پڑھے۔تو اسے کبھی کوی غم لاحق نہیں ہو گا۔اگر روزانہ
 پڑھتا رہےتو تمام آفتوں سے محفوظ ہے گا۔۔ 




0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...