آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

السلام


 اس کے معنی سالم کے ہیں۔یعنی وہ جو سلامتی میں کامل ہو۔اسلام کا ورد کرنے والا دناوی مصیبتوں سے محفوظ رہتا ہے۔
 یہ اسم جمالی ہے۔اس کے اعداد ۱۳۱ ہیں۔


 ۔ جو شخض۱۰۰۰ مرتبہ فجر کی نماز پڑھے گا۔ ہمیشہ تندرست رہے گا۔


۔اگر کوی بیمار بے ہوش ہو گیا ہو تو اس کے سرہانے ۳۰۰ مرتبہ یا رحمن یا سلام پڑھا جاے تو بہت جلد وہ مریض 
  ہوش میں آجاے گا۔

۔ اگر مریض کے سرہانے بیٹھ دونوں ہاتھ اٹھا کر ۱۳۶ مرتبہ بلند آواز سے پڑھے جیسے مریض بھی سن لے۔انشااللہ 
شفاء ہو گی۔۔


۔ جو شخض کسی بیماری مبتلا ہو۔ بیماری معمولی ہو یا خطرناک خالص شہد لاکر رکھے اور اور اس پرروزانہ ۱۶۲ مرتبہ
 یا سلام پڑھ کر اور دم کرے اور صرف ایک انگلی چاٹ لیا کرے۔انشااللہ تیسرے دن نفع محسوس ہوگا۔اگر شہید ختم ہونے 
 لگے تو اور لا کر ڈال لیا کریں۔یہ عمل با وضو کیا جاے۔



0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...