آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الوھاب


 الوھاب کا ورد کرنے والا سخی ہو جاتا ہے۔۔ یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۱۴ ہیں۔۔۔

  جس کو کوی حاجت درپیش ہو وہ ٹھیک آدھی رات کو مسجد یا گھر کے صحن میں ۳ بار سجدہ کرے پھر سجدے سے
 سر اٹھا کر ۱۰۰ مرتبہ یا وھاب پڑے۔تین روز کے اندر انشا اللہ حاجت پوری ہوگی۔۔
  
جو شخص تعلیم یافتہ ہو اور اپنی قابلیت کے مطابق ملازمت حاصل کرنا چاہتا ہو۔لیکن اسے حصول ملازمت میں دشواری
 ہو تو وہ تہجد کے وقت اٹھے اور علیحدہ جگہ پر وضو کر کے تہجد کے نوافل پڑھے اس کے بعد ۴۱۰۰ مرتبہ یا وھاب 
 پڑھے اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھے۔انشا اللہ عمل کے احتتتام پر جلد ملازمت مل جاے گی۔۔
 اگر آپ کی کاروبار شروع کرنا چاہتں ہوں یا مکان خریدنا یا بننا چاہتے ہوں تو پہلے ۲۱۰۰ مرتبہ یا وہاب اول و آخر 
درود شریف پڑھ کے دعا کریں انشا اللہ کاروبار نہیں رکے گا۔۔



0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...