آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الرافع



 الرافع کا ورد کرنے والے سے اللہ راضی ہو جاتا ہے۔ یہ اسم جمالی ہے۔ اور اس کے اعداد ۳۵۱ ہیں۔

جو شخص ہر فرض نماز کے بعد ۲۱ مرتبہ یا رافع پڑھے گا۔ انشا اللہ وہ کبھی حاجت مند نہیں ہو گا۔۔
 اگر کسی ملازم کی ترقی رکی ہو اور اس کے افسران بالا رکاوٹ ڈال رہے ہوں۔ تو وہ پیر کی شام کو ۱۲۶۳۶ مرتبہ یارافع 
 پڑھے اور سجدے میں سر رکھ کر اپنے مقصد کے لیے دعا کرے۔ انشا اللہ دعا پوری ہو گی۔ اور یہ عمل گیارہ پیر تک کرے۔


 یہ اسم پاک امتحان میں نمایاں کامیابی اور دیگر مقابلوں میں کامیابی کے لیے بہت مجرب ہے۔ اس اسم پاک کو مقابلے 
 سے پہلے کثرت سے پڑھیں۔ اور مقابلے یا امتحان کے وقت دل میں پڑھتے رہیں انشا اللہ خدا پاک مدد فرماے گا۔۔



0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...