آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے
Showing posts with label الحکم. Show all posts
Showing posts with label الحکم. Show all posts

الحکم


 الحکم کا ورد کرنے والا کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔ یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۶۸ہیں۔


 اگر کسی شخص یا عورت کو ناحق قید میں ڈال دیا ہو۔ تو وہ ہر نماز کے بعد اول و آخر درود شریف کے ساتھ ۱۲۱ 
 مرتبہ یاحکم توجہ سے پڑھیں پھر اللہ پاک سے دعا کریں۔


 اگر کسی کا کاروبار نہ چلتا ہو رزق کی تنگی ہو تو وہ بعد نماز عشاء روزانہ اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف 
 کے ساتھ سات سو مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھے۔۔



Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...