آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الجبار

 الجبار کا ورد کرنے والا محتاجوں کی مدد کرتا ہے۔۔۔۔ یہ اسم جلالی ہے۔اس کے اعداد ۲۰۶ ہیں۔


۔ ایک سیر خالص سرسوں کا تیل لیں۔ روزانہ اس تیل پر ۱۰۰۰ مرتبہ یا جبار پڑھ کردم کریں۔اور پھر اس تیل کو 
 کمزوز بچوں یا جن بچوں کی نشوونما پیداشی طور رکی ہوی ہو ان کے جسم پر مالش کریں یہ متواتر جاری رکھیں 
 انشا اللہ بچوں میں طاقت آجاے گی۔کمزوری اور دبلاپن ختم ہو جاے گا۔


۔ اگر کسی شخض کے ہاں اولاد پیدا ہو کر مر جاے یا اولاد پیدا ہونا بند ہو جاے۔ تو وہ گیارہ روز تک نماز عشاء کے 
بعد روزانہ ۳۰۰۰ مرتبہ یا جبار پڑھ کر ۳ عدد بادام پر دم کرے۔ایک بادام روزانہ بیوی کو کھلاے اور ۲ بادام خود کھا کر 
جماع کرے۔ اس معمول کو ۱۱روز تک پابندی سے کرے۔انشااللہ تعالی الاد نرینہ پیدا ہو گی۔




0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...