آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

المتکبر

 المتکبر کا ودر کرنے والا حلیم الطبع ہوتا ہے۔۔۔۔ یہ اسم جلالی ہے۔اعداد اس کے ۶۶۲ ہیں۔۔


۔ جو شخص روزانہ ہر نماز کے بعد ۳۳ مرتبہ یا متکبر کا پڑھنا معمول بنا لے تو اللہ تعالی اسے اپنے قرب سے نوازے گا۔
۲۔جس شخص کو بد خوابی میں احتلام ہو جاتا ہو۔یا خوفناک خواب آتے ہوں۔ تو وہ سونے سے پہلے ۱۰۰ مرتبہ یا متکبر 
 پڑھ لیا کرے اور یہ عمل ۴۰ دن تک کرے انشا اللہ اس کی یہ تکلیف ختم ہو جاے گی۔۔


۔ جو شخص روزانہ ۶۶۲مرتبہ یا متکبر پڑھے گا اللہ پاک اس کے ہر کام میں برکت ڈالے گا۔۔




0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...