جو شخص فجر اور مغرب کی نماذ کے بعد ۲۱ مرتبہ یا قابض ہمیشہ پڑھے گا۔اس پر کبھی جادو کا اثر نہیں ہوگا۔
کسی شخص کی بدعا اس کے حق میں قبول نہیں ہو گی۔۔۔
آجکل والدین کے لیے سب سے پڑی پریشانی اولاد کا کسی نشہ میں مبتلا ہونا ہے۔ ایسے والدین جن کی اولاد شراب’ ہیرون
چرس’ افیون وغیرہ کے نشہ میں مبتلا ہو۔ان کی یہ عادت روکنے کے لیے روزانہ ۵۴۱۸ مرتبہ اسم پاک یا قابض پڑھیں اور
پانی پر دم کر کے پلایں اور پانی نہ پیے تو ان کی قمیض پر چھینٹے مارے جایں تو انشا اللہ وہ شخس نشہ سے رک جاے
گا۔۔
اگر کسی شخص کی بری عادت چھڑانا ہو تو اس اسم پاک کو سات سو مرتبہ پڑھ کر سات دن تک پلایا جاے تو بدعادت
ختم ہو جاے گی۔۔۔
0 comments:
Post a Comment