العلیم کا ورد کرنے والا عالم ہو جاتا ہے۔یہ اسم جمالی ہے اس کے اعداد ۱۵۰ ہیں۔۔
اکثر ماں باپ کو اکثر شکایت رہتی ہے کہ ان کے بچے پڑھنے لکھنے میں دلجسپی نہیں رکھتے ۔ایسے بچوں کے اندر سے
کند ذہنی ختم کرنے کے لیے اور تعلیم کا شوق اجاگر کرنے کے لیے ۴۰ دن تک صبح نہار منہ ۲۱ مرتبہ یاعلیم پڑھ
کر پانی پر دم کرکے پلایا جاے تو ذہن تیز اور دماغ طاقت ور ہو جاے۔۔
اگر کسی کو پاگل پن کے دورے پڑتے ہوں تو دوسرا شخص با وضو حالت میں ۱۲۱ مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھے اور
اول و آخر تین تین بار درود شریف پڑھے اور پانی پر دم کرکے مریض کو پلاے۔ ۴۰ دن تک یہ عمل کرے انشا اللہ بیماری
درو ہو جاے گی۔۔۔
اگر کسی کو پاگل کتے نے کاٹ لیا ہو تو کاغذ پر زعفران سے العلیم الحکیم لکھیں اور اسے دھو کر مریض کو پلایا جاے
تو انشا اللہ افاقہ ہو گا۔۔

0 comments:
Post a Comment