آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الفتاح

الفتاح کا ورد کرنے والا مصیبت زدگان کی مدد کرتا ہے۔ یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۴۸۹ ہیں۔۔


 جو شخص صبح کی نماز کے بعد اپنے دونوں ہاتھ سینہ پر رکھ کر ۷۰ مرتبہ یافتاح پڑھے گا۔اور اس کو ہمیشہ جاری 
 رکھے گا۔اس کے دل کازنگ جاتا رہے گا۔ دل میں نرمی اور نورانیت پیدا ہو گی۔ یہ عمل شادی کے لیے بھی بہت مفید ہے۔
  جن لڑکوں اور لڑکیوں کی شادیاں نہیں ہو رہیں وہ اس اسم پاک کو روزانہ بعد نماز عصر ۱۱۵۶ مرتبہ ۴۰ دن تک پڑھیں۔


 اگر خود کسی وجہ سے نہ پڑھ سکتے ہوں تو ان کے والدین بھی ان کے لیے کرسکتے ہیں۔
  جو شخص کند ذہن ہو اور اسے بھول جانے کی عادت ہو تو وہ فجر کی نماز کے بعد ۹۹ مرتبہ یا فتاح پڑھ کر سینے 
 پر پھونک مرے۔ انشا اللہ چند یوم کے عمل سے اس کی یادداشت مضبوط ہو جاے گی۔۔۔۔۔۔۔


 جو طالب علم چاہتا ہو کہ وہ ہر امتحان میں کامیاب ہو تو اسے چاہیے کہ اس اسم پاک کو ۲۸۹ مرتبہ پڑھے انشا اللہ
 ہو ہر امتحان میں کامیاب ہو گا۔۔




0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...