آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے
Showing posts with label الوکیل. Show all posts
Showing posts with label الوکیل. Show all posts

الوکیل


 اسم الوکیل کا ورد کرنے والا دنیا سے بے نیاز ہو جاتا ہے۔ یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۶۶ ہیں۔


اگر کسی شخص کو کوئی حاجت درپیش ہو اسے چاہئیے کہ بعد نماز عشاء ۱۱ مرتبہ درود شریف؛ ۴۱ مرتبہ 
 سورہ فاتحہ اور ۱۱۰۰ مرتبہ یاوکیل اور آخر میں پھر ۱۱ مرتبہ درود شریف پڑھے اور اس عمل کو
 ۲۱ روز تک کرے اور جو حاجت ہو وہ اللہ کے حضور پیش کرے انشاء اللہ دعا قبول ہوگی۔۔




Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...