اگر کسی شخص کو کوئی حاجت درپیش ہو اسے چاہئیے کہ بعد نماز عشاء ۱۱ مرتبہ درود شریف؛ ۴۱ مرتبہ
سورہ فاتحہ اور ۱۱۰۰ مرتبہ یاوکیل اور آخر میں پھر ۱۱ مرتبہ درود شریف پڑھے اور اس عمل کو
۲۱ روز تک کرے اور جو حاجت ہو وہ اللہ کے حضور پیش کرے انشاء اللہ دعا قبول ہوگی۔۔
0 comments:
Post a Comment