آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الباعث





 اسم الباعث کا ورد کرنے والا زندہ دل ہو جاتا ہے۔ یہ اسم جمالی اور جلالی مشترکہ خصویات کا حامل ہے۔ اس کے اعداد
  ۵۷۳ ہیں۔۔
  
اگر کوئی شخص کم ہمت ہوتو وہ ۳۳ مرتبہ یاللہ یاباعث کو پڑھے انشاء اللہ جلد ہی وہ قوی ہمت اور چست ہو
 جائے گا۔







0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...