المجید کا ورد کا کرنے والا نیک سیرت ہو جاتا ہے۔ یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۵۷ ہیں۔
جس شخص کی پسلی میں درد ہو وہ ۱۰۰۰ مرتبہ یامجید پڑھ کر روئی پر دم کرے اور روئی درد والی جگہ پر
باندھے۔ انشاءاللہ فورا آرام آجائے گا۔
اگر کوئی شخص آتشک کے مرض میں مبتلا ہو تو دن میں سات مرتبہ یہ عمل کرے پہلے ۲۱ مرتبہ درود
پاک پڑھے اس کے بعد ۱۰۱ مرتبہ یامجید کا ورد کرے۔ پھر ۲۱ مرتبہ درود شریف پڑھے۔ انشاء اللہ
جلد ہی مرض سے چھٹکارا حاصل ہوگا۔
سگریٹ نوشی سے نجات کے لیے ۴۰ دن تک ۳۱۲۵ مرتبہ یامجید ورد کریں اور سبز الائچی پر دم کر
کے منہ میں ڈال کر چبائیں انشاء اللہ سگریٹ نوشی سے نجات مل جائے گی۔۔
0 comments:
Post a Comment