آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الودود



 اسم الودود کا ورد کرنے والا صرف اللہ سے محبت کرتا ہے۔ یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۲۰ ہیں ۔


 اگر روزانہ ۱۲ مرتبہ یاباسط یاودود کا ورد کیا جائے تو تنگ دستی ہوگی۔ اور لوگ محبت کرنے لگیں گے




0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...