آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الباری


 الباری کا ورد کرنے والا برے خیالات سے دور رہتا ہے۔
 یہ اسم پاک جلالی اور جمالی مشترکہ خصوصیات کا حامل ہے۔اعداد اس کے ۲۱۳ ہیں۔

۔ جس شخص کو شوگر کا مرض ہو خواہ خون میں ہو یا پیشاب میں ہو اسے چاہے کہ یا باری المحی ۱۱۰۰۰ 
 مرتبہ روزانہ پڑھے اور ۴۰ دن تک متواتر یہ عمل کرے۔ انشا اللہ بگڑا ہوا لبلبہ درست ہو کر کام شروع کردے گا۔

۔ اگر بانجھ عورت سات روذ رکھے اور پانی سے  افطار کرنے کہ بعد ۴۱ مرتبہ یا باری المصور اول و آخر گیارہ 
 گیارہ مرتبہ درو شریف کے ساتھ پڑھے۔اور اس کے بعد ہر فرض نماز کے ورد جاری رکھے تو انشا اللہ اولاد نرینہ 
نصیب ہو گی۔ یہ وظیفہ ان عوتوں کے لیے بھی ہے۔جو طبی لحاظ سے بالکل درست ہوں لیکن اولاد سے محروم ہوں۔

۔ فالج میں چونکہ جسم کا اہم حصہ متاثرہو کر بیکار ہوجاتا ہے۔اس لیے مریض کو چاہے کہ اس اسم پاک کو ہر 
 وقت ہر لمحہ پڑھتا رہے۔اگر چند آدمی مل کر یا باری ۱۴۰۰۰ مرتبہ پڑھ کر تیل پر دم کریں اور فالج زدہ حصہ پر مالش
 کریں۔تو خاصا افاقہ ہو گا۔۔

۔ جس کسی کے دانت میں درد ہو۔ وہ اس اسم پاک کو ۱۱ مرتبہ پڑھ کر ایک کپ پانی پر دم کرے اور دن میں چند بار
 پی لے۔ انشا اللہ دانت کا درد ختم ہو جاے گا۔مگر اس کے لیے باوضو اور پاک صاف ہونا ضروری ہے۔۔۔

۔ نفسانی خواہشات پر قابو پانے اور دل سے شیطانی وسوسے دور کر کے لیے اس اسم پاک کا پڑھنا بہت مفید ہے۔
 ہر نماز کے بعد اول و آخر ایک بار درود پاک پڑھ کر ۲۱ مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھنے سے دل میں پاکیزہ خیالات 
جنم لیتے ہیں۔ گویا یہ اسم پاک جسمانی عوارض کے علاوہ روحانی امراض میں بھی مفید ہے۔۔
               

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...