آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

المصور


 المصور ورد کرنے والا اللہ تعالی کی تخلیقات پر غور کرتا ہے۔۔یہ اسم جلالی ہے۔اور اس کے اعداد ۳۳۶ ہیں۔


۔ جو عورت چاہتی ہو کہ اس کی اولاد خوبصورت ہو وہ وضع حمل کے بعد اس اسم پاک کو سوتے وقت ۳۳۶ 
 مرتبہ پڑھے اور بچے کی پیداش تک اسے پڑھتی رہے۔ انشا اللہ جو بچہ یا بچی پیدا ہو گی وہ خوبصورت اور
 صیح سلامت ہو گی۔


۔ جس عورت کا حمل گرجاتا ہواور اکثر اوقات اسی پریشانی کا سامنا رہتا ہو۔اسے چاہیے کہ حمل ٹھہرنے کے 
 بعد یا حی یا حافظ یا مصور ۴۰ دن تک روزانہ ۱۱۰۰ مرتبہ ایک مقررہ وقت اور مقررہ جگہ پر پڑھے۔
 انشا اللہ  اللہ کی رحمت سے حمل محفوظ رہے گا۔۔۔


۔ بخار کی حالت میں یہ اسم پاک ۲۱ مرتبہ اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھیں اور 
ایک کپ پانی پر دم کر کے صبح ناشتے سے پہلے پی لیں۔انشا اللہ شفاء ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔



0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...