آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے
Showing posts with label الکریم. Show all posts
Showing posts with label الکریم. Show all posts

الکریم


 اسم الکریم کا ورد کرنے والا اچھے اخلاق کا جاتا ہے۔ یہ اس جمالی ہے اور اسم کے اعداد ۲۷۰ ہیں۔

روزانہ سوتے وقت لیٹ کر ۱۰۱ مرتبہ یاکریم پڑھے اور بات کیے بغیر سو جائے تو اللہ تعالی اس کو عزت و عظمت
 اور قدر و منزلت عطا فرمائیں گے۔ اگر وہ بے شمار مرتبہ پڑھتا ہوا سو جائے تو فرشتے رات بھر اس کے 
 لیے دعا کرتے رہیں گے۔۔


 اگر کسی کو کوئی حاجت درپیش ہو تو اسے چاہیئے کہ یاکریم کو روزانہ ۱۰۰۰ مرتبہ ۴۰ دنوں تک پڑھے۔




Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...