روزانہ سوتے وقت لیٹ کر ۱۰۱ مرتبہ یاکریم پڑھے اور بات کیے بغیر سو جائے تو اللہ تعالی اس کو عزت و عظمت
اور قدر و منزلت عطا فرمائیں گے۔ اگر وہ بے شمار مرتبہ پڑھتا ہوا سو جائے تو فرشتے رات بھر اس کے
لیے دعا کرتے رہیں گے۔۔
اگر کسی کو کوئی حاجت درپیش ہو تو اسے چاہیئے کہ یاکریم کو روزانہ ۱۰۰۰ مرتبہ ۴۰ دنوں تک پڑھے۔
0 comments:
Post a Comment