اگر کسی شخص کا زخم خراب ہو گیا ہو اور ٹھیک نہ ہوتا ہو تو روزانہ ۳۰۰ مرتبہ یارقیب پڑھ کر زخم پر دم کریں۔
انشاءاللہ آہستہ آہستہ زخم ٹھیک ہو جائے گا۔۔
اگر کسی عورت کا حمل ضائع ہونے کا خطرہ ہو تو اس اسم پاک یارقیب کو ۱۱۰۰۰ مرتبہ پڑھ کر
الائچی پر دم کریں اور اسے کھلا دیں۔ سات دن تک یہ عمل کریں انشاءاللہ حمل حفاظت سے رہے گا۔عورت یہ
عمل خود بھی کر سکتی ہے۔۔
0 comments:
Post a Comment