۵۵ ہیں۔
اگر کسی لڑکے یا لڑکی کی شادی نہ ہو رہی ہو تو یامجیب کو گیارہ روز تک روزانہ ۵۵۰۰ مرتبہ پڑھ کر
اللہ کے حضور شادی کے لیے دعا کریں انشاءاللہ بہت جلد شادی ہو جائے گی۔۔
اگر کسی کے سر میں درد ہو تو وہ اپنے دائیں ہاتھ سے سر پکڑ کر پہلی بار ۳ مرتبہ یامجیب پڑھے۔ دوسری بار ۵ مرتبہ
پھر تیسری بار سات مرتبہ۔ چوتھی بار ۹ مرتبہ اور پانچویں بار ۱۱ مرتبہ پڑھے انشاءاللہ سر کا درد دور ہو جائے گا۔
0 comments:
Post a Comment