آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الجلیل



یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد ۷۳ ہیں۔۔


 اگر کسی بچے کو آسیب کی شکایت تو اس کے والدین یا کوئی رشتہ دار پہلے سات ہزار مرتبہ یاجلیل کا ورد کرے۔
 اور پھر کاغذ پر اس اسم پاک کو لکھے اور اس کے اردگرد آیت الکرسی لکھے اور بچے کے گلے میں ڈال دے۔انشاءاللہ 
 بچہ تندرست ہو جائے گا۔

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...