اسم الحکیم کا ورد کرنے والے پر علم اور حکمت کے دروزے کھل جاتے ہیں۔ یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد ۷۸ ہیں۔
اگر میاں بیوی میں نااتفاقی اور لڑائی جھگڑا رہتا ہو تو اس اسم پاک یاحکیم کو ایک ہزار مرتبہ پڑھ کر مٹھائی
پر دم کرکے دونوں کو کھلائیں انشاءاللہ اتفاق ہوجائے گا۔۔
اگر کوئی حکیم یا ڈاکڑ روزانہ ۱۱۰۰ مرتبہ یاحکیم ۴۰ روز تک پڑھے کا۔ اس میں امراض کو سمجھنے
صلاحیت میں بہت زیادہ اضافہ ہو جائے گا۔۔
0 comments:
Post a Comment