اسم القوی ورد کرنے والا بے پناہ قوت پاتا ہے۔ یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد ۱۱۶ ہیں۔
ایسی عورت جو حمل کی وجہ سے کمزور ہو گی ہو یا بچے کو پیدائش کے بعد وہ کمزوری محسوس کررہی ہو
وہ عورت خود ۱۲۱ مرتبہ یاقوی پڑھے انشاءاللہ چند روز میں کمزوری دور ہو جائے گی۔
اگر عورت خود نہ کر سکتی ہو تو کوئی دوسرا روزانہ ۲۱۰۰ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پلائے۔
مرادنہ کمزوری کو ختم کرنے کے لیے یہ اسم پاک یاقوی اکسیر کا کام دیتا ہے۔
مریض روزانہ ۱۱ بادام لے اس پر ۱۰۰ مرتبہ یاقوی پڑھ دم کر اور اس کو کھا لے ۴۰ دنوں تک یہ عمل
کرے انشاءاللہ طاقت بحال ہوگی۔
0 comments:
Post a Comment