آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

المتین

 اسم المتین کا ورد کرنے والا سستی اور کوتاہی نہیں کرتا۔ یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد ۵۰۰ ہیں۔۔


  ایسے بچے جو چلنے پھرنے کی عمر کو پہنچ کر بھی چل نہ سکتے ہو۔انہیں اسم پاک یامتین ۳۵۰۰ مرتبہ روزانہ 
 ۱۱ روز تک پڑھ کر پانی پر دم کرکے پلائیں۔ انشاء اللہ بچہ جلد چلنے کے قابل ہو جائے گا۔
  





0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...