اسم الولی کا ورد کرنے والا اللہ کا دوست ہو جاتا ہے۔ یہ اسم میں جمالی ہے اور اس کے اعداد ۴۶ ہیں۔۔
نفسانی خواہشات رکنے کے لیے اور اپنے نفس کو قابو کرنے کے لیے ہرروز بعد نماز عصر ۱۴۰ مرتبہ یاولی پڑھ
کر اپنے اوپر دم کر لیں انشاء اللہ دل سے برے خیالات درو ہو جائے گے۔
0 comments:
Post a Comment