آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الرزاق

 یہ اسم جمالی ہے اور اعداد اس کے ۳۰۸ ہیں۔ رزاق  کے معنی روزی دینے والا کے ہیں۔


 جو سخص نماز فجر اور عشاء کے بعد اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ ۱۱۹ مرتبہ یا رزاق کا ورد 
 کرے گا تو اللہ تعالی اس کو غیب سے رزق کے اسباب پیدا فرماے گا۔۔۔


 جس شخص کے مالی حالات بہت اچھے رہے ہوں  لیکن اچانک کسی مالی پریشانی کا شکار ہو۔ وہ اس اسم پاک کو 
 ۱۲۰۰۰ مرتبہ روزانہ پڑھے اور ۴۰ دن تک یہ عمل جاری رکھے انشا اللہ وہ اس پریشانی سے نکل جاے گا۔اور
  حالات پہلے جیسے نارمل ہوں کے۔۔۔۔


 دکان یا کاروبار میں خیر و برکت کے لیے ہر روذ بہ وضو دوکان کھولیں اور اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف 
  کے ساتھ ۱۰۱ مرتبہ یا رزاق کا ورد کریں ۔ پھر دوکان کے چاروں میں پھونک ماریں ۔ انشا اللہ دکان میں خیر و برکت 
 رہے گی۔۔۔۔۔




0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...