آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الباسط


  الباسط کا ورد کر والا کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔ یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۷۲ ہیں۔
 جس عورت کا خاوند بد مزاج اور بد اخلاق ہو وہ عورت ۳۰۰ مرتبہ یا باسط پڑھ کر پانی پر دم کرکے یا کھانے پر دم کر کے
 کھاے تین دن تک اس عمل کو کرے انشا اللہ بد اخلاق شوہر  عورت کے سامنے کبھی بد اخلاقی نہیں کرے گا۔۔


 اب جو عمل درج کر رہا ہوں۔اس عمل کی اجازت صرف ان لوگوں کو ہے۔ جن کے گھروں میں مفلسی نے ڈیرے ڈال لیے 
 ہوں یا ان کے لیے دو وقت کا کھانا بھی نہ ملاتا ہو۔ فجر کی نماز کے بعد ایسی جگہ بیٹھیں جہاں سے نکلتا ہوا سورج 
 نظر آے۔ جیسے ہی سورج نمودار ہو۔ یا باسط پڑھنا شورع کر دیں ۶۳ مرتبہ پڑھ کر ہاتھوں پر دم کریں اور ہاتھ چہرے 
 پر پھیر کر اٹھ جایں یہ عمل چالیس دن تک کریں۔ انشا اللہ خدا پاک غیب سے مدد فرماے گا۔۔


 اگر کسی کو رزق کی تنگی ہو اور ذریعہ آمدنی محددو ہو تو وہ ہر روز نماز چاشت پڑھنے کے بعد ۱۱ مرتبہ یہ اسم پاک 
 پڑھ کر اللہ تعالی سے دعا مانگے تو رزق کشادہ ہو گا۔۔





0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...