اگر شریف عورت کے پیچھے کوی بدکار آدمی پڑ گیا ہو اور اسے تنگ کرتا ہو تو اس سے پیچھا چھڑانے کے لیے اس اسم
پاک کو ۱۱ دن تک سورج ڈھلنے کے وقت کھڑے ہو کر ۸۸۸۶ مرتبہ پڑھیں۔انشا اللہ عمل کے ختم ہوتے ہی برے آدمی سے
خلاصی ہو جاے گی۔۔
جو شخص لگاتا تین روزے رکھے پھر چوتھے دن ستر ہزار مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھے انشا اللہ دشمن پر فتح پاے گا۔۔
0 comments:
Post a Comment