اگر کسی شخص یا عورت کو ناحق قید میں ڈال دیا ہو۔ تو وہ ہر نماز کے بعد اول و آخر درود شریف کے ساتھ ۱۲۱
مرتبہ یاحکم توجہ سے پڑھیں پھر اللہ پاک سے دعا کریں۔
اگر کسی کا کاروبار نہ چلتا ہو رزق کی تنگی ہو تو وہ بعد نماز عشاء روزانہ اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف
کے ساتھ سات سو مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھے۔۔
0 comments:
Post a Comment