آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

البصیر



 البصیر کا ورد کرنے والا نیک اعمال دیکھ کر خوش ہوتا ہے۔ یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۳۰۲ ہیں۔


 امراض چشم میں اس اسم کا ورد بہت زیادہ مفید ہے۔اگر کسی کی آنکھوں میں  بار بار پانی بھر آتا ہو اور ہر چیز 
 دھندلی نظر آتا ہو۔ تو ایسی صورت میں ۱۱۰۰ مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھے اور اول و آخر تین یتن بار درود شریف 
 پڑھے۔ اور اللہ کے حضور عاجزی اور انکساری سے دعا کی جاے تو سات دنوں کے اندر بیماری خاتمہ ہوگا۔


 جس شخص کی نظر کمزور ہو رہی ہو۔ وہ ہر فرض نماز کے بعد ۳ مرتبہ یا بصیر پڑھ کر انگشت شہادت پر دم کر کرکے
 انگلی آنکھوں پر پھیرے تو نظر کی کمزوری جاتی رہے گی۔ اور نظر تیز ہو گی۔۔
  بعد نماز فجر ۵۰۰ مرتبہ اس اسم پاک کے ورد سے ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...