اعداد ۱۰۴ ہیں۔
اگر کسی نے آپ کے ساتھ بہت ظلم کیا ہو اور آپ کمزوری کی وجہ سے اس سے بدلہ لینے سے قاصر ہو۔
تو اس صورت میں یاعدل ۲۱ دن تک ۲۱۰۰ مرتبہ روزانہ پڑھیں اور اس کے بعد ظالم کے لیے ظلم کی سزا
کے لیے دعا کریں۔ انشاءاللہ ایسے ظلم کو اس جہاں میں سزا مل کر رہے گی۔۔
نماز مغرب کے بعد جوشخص اسم پاک یاعدل کو ۱۰۰۰ مرتبہ پڑھے گا۔ وہ ہر قسم کی آسمانی آفت سے محفوظ رہے گا۔۔
0 comments:
Post a Comment