آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الخبیر

 یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۸۱۲ ہیں۔۔

 اگر ڈاکڑ۔حکیم اور معالج روزانہ اسم پاک ۸۱۲ مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لے تو انشاءاللہ اسے مریض کو دیکھتے ہی
 اللہ کی رحمت سے مریض کے مرض کی تشخص کر لے گا۔۔

 اگر کہیں سے کسی لڑکی یا لڑکے کا شادی کا پیغام آیا ہو گھر والے اس رشتے کے بارے میں اچھا یا برا جاننا چاہتے
 ہو۔ اس کے والد یا والدہ رات کو تنہا کمرے میں بیٹھ روزانہ سات دن تک یاخبیر ۳۲۴۸ مرتبہ پڑھیں اور بغیر بات کیے سو جاے ۔
 تو انشاءاللہ خواب میں یا کسی طرح اشارہ مل جاے گا

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...