یہ اسم جمالی ہے۔اس کے اعداد ۸۸ ہیں۔۔
اگر بیمار کے سرہانے بیٹھ کر ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور ۱۰ مرتبہ یاحلیم پڑھنے سے مرض کی شدید فورا کمی
ہو گی۔ اور مرض جلدی ٹھیک ہو جاے گا۔
جو بچہ والدین۔اساتذہ اور دوسرے گھر والوں کے ساتھ گستاخانہ رویہ رکھتا ہو اور نہایت بدتمیز ہو تو گھر کا ایک
فرد اسم پاک یاحلیم کو روزانہ ۸۸۰۰ مرتبہ پڑھے اور پانی پر دم کرکے ۱۱ دنوں تک مسلسل بچے کو پلایا جاے
تو انشاء اللہ چند دنوں میں اس کی طبیعت میں نرمی آ جاے گی۔۔۔

0 comments:
Post a Comment