آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الغفور

 غفور کا مطلب بار بار معاف کرنے والا۔اس اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۱۲۸۶ ہیں۔


 جو شخص بیمار ہو اور دوا اثر نہ کرتی ہو۔تو اس اسم پاک کو ۱۸۰مربتہ پڑھ کر دوا پر دم کریں اور مریض کو 
 پلا دیں۔ دوا نیں الکحل وغیرہ کے اجزاء شامل نہ ہو۔ انشاء اللہ دوا اپنا اثر کرے گی۔۔


 جو شخص بے اولاد ہو تو ہر روز نماز عشاء کے بعد سات مرتبہ یاغفور پڑھ کر اللہ تعالی سے دعا مانگے۔ انشاء اللہ 
 جلد صاحب اولاد ہوگا۔۔




0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...