آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الشکور


 اسم الشکور کا ورد کرنے والا دین اور دنیا کی بہت نعمتیں پاتا ہے۔۔ یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۵۲۶ ہیں۔


 جس شخص کی نظر کمزور ہو یا آنکھوں میں تاریکی ہو۔ وہ اکتالیس مرتبہ یاشکور پڑھ کر پانی پر دم کرے اور اس
 پانی کو آنکھوں میں لگاے اور باقی پانی پی لے۔ انشاءاللہ سات دنوں میں شفاء ہوگی۔۔


  اگر کسی کی نظر کمزور ہو ری ہو اور اس کی آنکھوں کے آگے اندھیرہ چھا جاتا ہو تو وہ ایک پیالی میں پانی لے کر
 اول و آخر اکیس اکیس مرتبہ درود شریف پڑھے اور اکتالیس مرتبہ یاشکور پڑے اور پانی پر دم کرکے اپنی آنکھوں
 پر ملے انشاء اللہ نظر تیز ہو گی ۔۔



0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...