آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

الکبیر

یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۲۳۲ ہیں۔

حضرت امام علی رضا فرماتے ہیں کہ میاں بیوی ہم بستر ہو سے قبل ۳ مرتبہ یا کبیر پڑھ لیں اس اسم پاک کی 
 برکت سے اللہ تعالی نیک فرزند عطا فرماے گا۔۔


 جو شخص بیمار ہو وہ اس اسم پاک یاکبیر ۹۰ مرتبہ روزانہ پڑھے انشاء اللہ بہت جلد تندرست ہو جاے گا۔

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...