یہ اسم جلالی ہے۔اس کے اعداد ۱۱۰ ہیں۔
اگر کسی جگہ درد ہو یا ورم ہو گیا ہو۔ تو ۳۰۰ مرتبہ یاعلی کو پڑھ کر ورم والی جگہ پر دم کریں انشاء اللہ فورا ورم
اور درد درود ہو جاے گا۔۔
اگر کسی کی آنکھیں دکھتیں ہو اور کسی طرح بھی سرخی نہ جاتی ہو تو سات مرتبہ یاعلی پڑھ کر پانی پر دم کریں اور
اس پانی سے آنکھیں دوھ لیں انشاء اللہ ۳دنوں میں سرخی ختم ہو جاے گی۔۔
جس کو خونی بواسیر ہو اور کسی طرح بھی آرام نہ آتا ہو۔ تو ایسی صورت میں ہر روز ایک گلاس پانی پر اول وآخر
۲۱۔۲۱ مرتبہ درود شریف پڑھے اور پھر سات سو مرتبہ یاعلی کا ودر کرکے پانی پر دم کرے اور وہ پانی پی لے۔
انشاء اللہ چند دنوں میں بواسیر کا مرض ختم ہو جاے گا۔
اگر کسی لڑکے یا لڑکی کا رشتہ نہ آتا ہو تو وہ خود ۲۹۷۰ مرتبہ یاعلی ۴۰ دن تک بعد نماز مغرب تنہا بیٹھ کر
پڑھے انشاء اللہ بہتر رشتہ آے گا۔۔۔
اگر کسی لڑکے یا لڑکی کی شادی نہ ہوتی ہو تو اس کے والدین یاعلی یاعظیم ۱۱۰۰۰ مرتبہ ۲۱دن تک پڑھیں ۔
نمار فجر یا نماز وشاء کے بعد پڑھنا زیادہ مفید ہے۔انشاءاللہ جونہی وظیفہ ختم ہوگا۔ شادی کے پیغام آنے لگیں گے۔

0 comments:
Post a Comment