آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

المقیت



اسم پاک المقیت کا ورد کرنے والا روحانی اور جسمانی قوت پاتا ہے۔ یہ اسم جلالی ہے اور اس کے اعداد ۵۵۰ ہیں۔


 وہ شخص جس کو خوراک ہضم نہ ہوتی ہو اورگیس بن تنگ کرتی ہو وہ روزانہ کھانا کھانے سے پہلے اس اسم پاک
  یامقیت کو چند بار پڑھ لے۔ اور کھاتے وقت بھی دل میں پڑھتا رہے۔انشاء اللہ کچھ عرصہ میں گیس کی تکلیف سے
 نجات مل جاے گی۔۔


 وہ لوگ جن کو بھوک کم لگتی ہو جسم بہت کمزور ہو گیا ہو۔یا ایسے بچے جن کو بھوک نہ لگتی ہو اور کمزور 
 نظر آتے ہو۔ تو یامقیت ۱۱ دنوں تک ۱۱۰۰ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کریں اور مریض کو پلایا جاے انشاءاللہ
 بھوک لگے گی اور کمزوری ختم ہو گی۔۔


 اگر کسی کو آنکھوں کی تکلیف ہو آنکھیں جلتی ہو یا خارش ہوتی ہو۔تو اس اسم پاک یامقیت کو پڑھ کر سرمہ یا دوا
 پر دم کرکے آنکھوں میں ڈالے انشاء للہ تین دن میں آنکھیں ٹھیک ہو جاے گی۔۔

0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...