آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

المعز

 المعز  کا ورد کرنے والا نیکی کے کاموں کی توفیق پاتا ہے۔ یہ اسم جمالی ہے اور اس کے اعداد ۱۱۷ ہیں۔


  دنیا کی نظر میں عزت اور وقار حاصل کرنے کے لیے اور اللہ کے سوا کسی اور کی محتاجی سے بچنے کے لیے ہر 
  نماز کے بعد ۱۰۰ مرتبہ یامعز کا ورد کریں۔۔۔

 جو لڑکی ایسے گھر میں بیاہ کر جاے۔ جہاں اہل خاندان بہت زیادہ ہوں اور بات بات تنگ کرتے ہوں۔ خاوند بھی پرواہ
 نہ کرتا ہو۔ تو وہ لڑکی چالیس دن تک روزانہ دن کے کسی وقت میں ۳۱۲۵ مرتبہ اس اسم پاک کو پڑھ کر پانی پر 
 دم کرکے خود پی لے۔ انشا اللہ تمام گھر والے اس کی عزت کرنے لگیں گے۔۔۔۔




0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...