آپ کو کوئی مسلہ درپش ہو۔ مثلا کاروبار میں بندیش۔ پسند کی شادی۔ ناقبلے علاج بیماری ہو تو آپ نیچے اسلامی فورم میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے علامہ کرام قرآن و سنت کی روشنی میں آپ کے سوال کا جواب دیں گے۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے

المذل


 اس کا ورد کرنے والا اللہ اور رسول اللہ کے مخالفوں سے نفرت کرتا ہے۔ یہ اسم جلالی ہے۔اس کے اعداد ۷۷۰ ہیں۔


 جس شخص کو نفسانی خواہشات بہت تنگ کرتی ہو۔ وہ شخص اس اسم پاک کو ۷۷۰ مرتبہ پڑھے۔ انشا اللہ نفساتی 
 خواہشات کا غلبہ ختم ہو جاے گا۔


 مرگی کے مریض کو ہر روز ۳۰۰ مرتبہ یہ اسم پاک پڑھ کر دم کرنا مرض کو دور کر دیتا ہے۔۔






0 comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...