اور کے سامنے پیش نہیں کرتا۔
۔ جو شخص روزانہ فجر کی نماز کے بعد یا ملک کثرت سے پڑھے گا اللہ تعالی اسے غنی فرما دے گا۔
۔ اگر کسی شخص کو روزگار نہ ملتا اور شدید تنگدستی ہو تو ۱۱۰۰ مرتبہ روزانہ ۱۲۰ دن تک یہ اسم پاک پڑھے۔
انشا اللہ روزگار مل جاے گا۔
۔ جو لوگ مالی تنگی کی وجہ سے اپنا مکان نہ بنا سکتے ہوں۔ تو ان کو چاہے کہ اس اسم پاک کو سارے دن میں ۱۰۰۰۰
مرتبہ چلتے پھرتے ہر وقت با وضو پڑھتے رہیں۔ کم از کم تین سال تک یہ ورد جاری رکھیں۔انشا اللہ اللہ پاک غیب سے مدد
فرما یں گے۔اور حسب خواہش گھر بن جاے گا۔
0 comments:
Post a Comment