۔ اگر کوی غیر مسلم اعتقاد کے ساتھ صراط مستقیم کی تلاش میں یا ریم کا وظیفہ پڑے گا۔انشا اللہ مسلمان اور صاحب
ایمان ہو کر مرے گا۔
۔جو ۵۰۰ مرتبہ یا رحیم فجر کی نماز ک’ بعد روزانہ خلوص کے ساتھ پڑھے گا۔تمام خلقت مہربان ہو گی۔اور دشمن
سامنے آے گا تو نرم ہو جاے۔۔۔
۔ جو شخص ہر فرض نماز کے بعد ۱۰۰ مرتبہ یا رحیم پڑھے۔ااس کے قلب میں رقت اور شفقت پیدا ہو گی۔
۔اس اسم پاک کو روزانہ ۲۵۸ مرتبہ پڑھنے والا صاحب ایمان مرے گا۔ قبر کی منازل آرام کے ساتھ سے طے ہوںگی۔
اللہ اس پر رحم فرماے گا۔
۔ جو شخص اس اسم پاک کو روزانہ ۱۵۴۸ مرتبہ سونے پہلے پڑھے گا۔تو اس کی تمام مشکلات دور ہو جاے گی۔
اگر کسی سے کام پڑ ے گا تو فورا ہو جاے گا۔دنیا اور آخرات میں سعادت حاصل کر گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0 comments:
Post a Comment